7:35 AM

نیپیئر:نیوزی لینڈ 471 پر آؤٹ

وٹوری نے ایک سو ستائیس گیندوں پر سو رن بنائے

وٹوری
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین نیپیئر میں کھیلے جانے والے تیسرے اور فیصلہ کن کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل کے آغاز پر پاکستان کو جلد ہی دو کامیابیاں ملیں جب ویٹوری اور سودی دونوں ایک رن کے وقفے سے آؤٹ ہوئے۔
ویٹوری کو جنہوں نے کل ہی سینجری مکمل کر لی تھی انفرادی سکور ایک سو چونتیس پر محمد آصف نے آؤٹ کیا۔ اس وقت نیوزی لینڈ کا مجموعی سکور چار سو آٹھ تھا۔ چار سو نو کے مجموعی سکور پر دانش کنیریا نے اپنی پانچویں وکٹ اس وقت حاصل کی جب انہوں نے سودی کو صفر کے سکور پر آؤٹ کیا۔

0 comments:

Post a Comment